پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انتظارحسین قتل کے مقدمے کی تفتیش ،سی ٹی ڈی کی تحقیقات مکمل

datetime 8  فروری‬‮  2018

انتظارحسین قتل کے مقدمے کی تفتیش ،سی ٹی ڈی کی تحقیقات مکمل

کراچی(سی پی پی) ڈیفنس میں پولیس فائرنگ سے کار سوار نوجوان انتظار کے قتل کے مقدمے کی تفتیش سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی ٹیم نے مکمل کرلی ہے۔تعزیرات پاکستان کی دفعہ 173 کے تحت تفتیشی رپورٹ آئندہ دو روز میں متعلقہ عدالت میں جمع کرا دی جائے گی۔پولیس ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کے… Continue 23reading انتظارحسین قتل کے مقدمے کی تفتیش ،سی ٹی ڈی کی تحقیقات مکمل

’’شیریں مزاری کی اف اف توبہ توبہ‘‘

datetime 8  فروری‬‮  2018

’’شیریں مزاری کی اف اف توبہ توبہ‘‘

اسلام آباد(سی پی پی)سرکاری پراسیکیوٹرز کے دلائل پر ’’شیریں مزاری اف اف توبہ توبہ کرتی رہیں‘‘۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کی سماعت کے دوران کے پراسیکیوٹر جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ قومی اداروں پر حملے کیلئے پی ٹی آئی رہنمااپنے ساتھ مسلح لوگوں کولائے،دھرنے کے… Continue 23reading ’’شیریں مزاری کی اف اف توبہ توبہ‘‘

رابطہ کمیٹی کے رویے سے بہت افسوس ہوا، فاروق ستار

datetime 8  فروری‬‮  2018

رابطہ کمیٹی کے رویے سے بہت افسوس ہوا، فاروق ستار

کراچی(این این آئی)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے کہاہے کہ رابطہ کمیٹی کے رویے سے افسوس ہوا،فیصل سبزواری نے بہت کڑوی کسیلی باتیں کہیں جس سے مجھے صدمہ پہنچا۔پی آئی بی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستارنے کہاکہ ایم کیوایم پاکستان کے کروڑوں حامی اور ووٹرز کئی روز سے ذہنی اضطراب میں ہیں،… Continue 23reading رابطہ کمیٹی کے رویے سے بہت افسوس ہوا، فاروق ستار

ایم کیوایم اختلافات؛ رابطہ کمیٹی نے سینیٹ کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2018

ایم کیوایم اختلافات؛ رابطہ کمیٹی نے سینیٹ کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) ایم کیوایم پاکستان میں کامران ٹیسوری کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر تنازع برقرار ہے اور رابطہ کمیٹی نے سینیٹ کے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جب کہ پارٹی کے سربراہ فاروق ستار نے تاحال کسی امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا۔بہادر آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading ایم کیوایم اختلافات؛ رابطہ کمیٹی نے سینیٹ کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

قائد اعظم یونیورسٹی ایشیا کی 100 بہترین جامعات میں شامل

datetime 8  فروری‬‮  2018

قائد اعظم یونیورسٹی ایشیا کی 100 بہترین جامعات میں شامل

کراچی(این این آئی)پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی ایشیا کی 100 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی ہے۔ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے ایشیا کی 100 بہترین جامعات کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی نے اپنی رینکنگ بہتر بنائی اور ایشیا کی 100 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی۔گزشتہ برس اس یونیورسٹی کا شمار… Continue 23reading قائد اعظم یونیورسٹی ایشیا کی 100 بہترین جامعات میں شامل

پاکستان میں گزشتہ 30 برس میں شدید گرمی کی لہروں میں سالانہ5 گنا اضافہ ہوا

datetime 8  فروری‬‮  2018

پاکستان میں گزشتہ 30 برس میں شدید گرمی کی لہروں میں سالانہ5 گنا اضافہ ہوا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں گزشتہ 30 برس میں شدید گرمی کی لہروں میں سالانہ5 گنا اضافہ ہوا ہے۔ کراچی کے قریب سمندر کی اوسط بلندی 10 سینٹی میٹر بڑھی ہے اس صدی کے اختتام تک پاکستان میں اوسط درجہ حرارت 2 سے 5 درجے سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔ ساحلی علاقوں پر سمندروں کی… Continue 23reading پاکستان میں گزشتہ 30 برس میں شدید گرمی کی لہروں میں سالانہ5 گنا اضافہ ہوا

راولپنڈی:گزشتہ تین سالوں کے دوران27 بچیوں سمیت103 بچے جنسی زیادتی کا شکار

datetime 8  فروری‬‮  2018

راولپنڈی:گزشتہ تین سالوں کے دوران27 بچیوں سمیت103 بچے جنسی زیادتی کا شکار

راولپنڈی (آن لائن)ضلع راولپنڈی میں گزشتہ3سال کے دوران ضلع راولپنڈی کے30تھانوں کی حدودسے 27بچیوں سمیت مجموعی طور پر103نابالغ بچے جنسی درندوں کی ہوس کا نشانہ بنے جن میں سے تھانہ صدر واہ کے علاقے میں اغوا ہونے والے10سالہ بچے کو اغوااور زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیاجبکہ گزشتہ سال28فروری کو تھانہ صدر واہ کے… Continue 23reading راولپنڈی:گزشتہ تین سالوں کے دوران27 بچیوں سمیت103 بچے جنسی زیادتی کا شکار

دبئی سے گرفتار ہونے والے پنجاب پولیس کے ان کائونٹر سپیشلسٹ عابد باکسر کااداکارہ نرگس اور پیپلزپارٹی کے قتل ہونے والے رہنما بابر سہیل بٹ سے کیا تعلق ہے،اندر کی کہانی سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 8  فروری‬‮  2018

دبئی سے گرفتار ہونے والے پنجاب پولیس کے ان کائونٹر سپیشلسٹ عابد باکسر کااداکارہ نرگس اور پیپلزپارٹی کے قتل ہونے والے رہنما بابر سہیل بٹ سے کیا تعلق ہے،اندر کی کہانی سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی میں انٹرپول کے ذریعے گرفتار ہونے والے پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹر اورکئی مقدمات میں پولیس کو مطلوب عابد باکسر کا پیپلزپارٹی کے قتل ہونے والے لاہور کے رہنما بابر سہیل بٹ اور اداکارہ نرگس سے کیا تعلق تھا، انکشافات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ پیپلزپارٹی کے مقتول… Continue 23reading دبئی سے گرفتار ہونے والے پنجاب پولیس کے ان کائونٹر سپیشلسٹ عابد باکسر کااداکارہ نرگس اور پیپلزپارٹی کے قتل ہونے والے رہنما بابر سہیل بٹ سے کیا تعلق ہے،اندر کی کہانی سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

شہباز شریف بری طرح پھنس گئے، وزیراعلیٰ کے کہنے پرکتنے بندے مارے، طاہر القادری کو ٹھکانے لگانے کا منصوبہ کس نے بنایا تھا، دبئی سے گرفتار ہونیوالے انسپکٹر عابد باکسر نے لائیو شو میں کیا انکشافات کئے تھے

datetime 8  فروری‬‮  2018

شہباز شریف بری طرح پھنس گئے، وزیراعلیٰ کے کہنے پرکتنے بندے مارے، طاہر القادری کو ٹھکانے لگانے کا منصوبہ کس نے بنایا تھا، دبئی سے گرفتار ہونیوالے انسپکٹر عابد باکسر نے لائیو شو میں کیا انکشافات کئے تھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں تقریباََ 64کے قریب جعلی پولیس مقابلوں سمیت اغوا قتل و دیگر متعدد سنگین نوعیت کے مقدمات میں انتہائی مطلوب پنجاب پولیس کا سابق انسپکٹر عابد باکسر انٹر پول کے ذریعے گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق 64کے قریب جعلی پولیس مقابلوں سمیت اغوا قتل و دیگر متعدد سنگین نوعیت کے مقدمات میں… Continue 23reading شہباز شریف بری طرح پھنس گئے، وزیراعلیٰ کے کہنے پرکتنے بندے مارے، طاہر القادری کو ٹھکانے لگانے کا منصوبہ کس نے بنایا تھا، دبئی سے گرفتار ہونیوالے انسپکٹر عابد باکسر نے لائیو شو میں کیا انکشافات کئے تھے