اسلام آباد( آن لائن) ملک میں مزید سیاسی ہلچل مچانے کیلئے طاہر القادری تین جون کو کینیڈا سے لاہور آئینگے ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری
نے کینیڈا سے لاہور کیلئے تین جون کا ٹکٹ کٹالیا ہے طاہر القادری ملک آتے ہی کور کمیٹی کا اجلاس بلائینگے اور اتحادی جماعتوں سے آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کرینگے ۔