حلقہ بندیوں کے باوجود بھی ن لیگ کا ووٹ بنک متاثر نہیں ہوگا،ن لیگ کے اہم رہنما نے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلویز رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جمہوری بیانیہ الیکشن میں مقبول ہو جائے گا۔ نواز شریف کی ثابت قدمی نے مخالفین کو پریشان کر رکھا ہے۔ حلقہ بندیوں کے باوجود بھی ن لیگ کا ووٹ بنک متاثر نہیں ہوگا۔ آئندہ انتخابات میں لاہور سے… Continue 23reading حلقہ بندیوں کے باوجود بھی ن لیگ کا ووٹ بنک متاثر نہیں ہوگا،ن لیگ کے اہم رہنما نے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا











































