اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سیکیورٹی فورسز نے ملک میں دہشت گردی کی ایک اور کوشش ناکام بنادی ، 2 خودکش بمبار زندہ پکڑے گئے، آئی ایس پی آر کا اعلان،چونکادینے والے انکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز نے ملک میں دہشت گردی کی ایک اور کوشش ناکام بنادی ہے ۔ خفیہ اطلاع پر فاٹا کے علاقے سرائی نورنگ کوٹ کاشاگلی خان لکی مروت سے 2 خودکش بمبار پکڑے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی اداروں کا خفیہ اطلاع پر فاٹا میں سرچ آپریشن۔

سرچ آپریشن فاٹآ کے علاقے سرائی نورنگ کوٹ کاشاگلی خان لکی مروت میں کیے گئے جہاں سے 2 خودکش بمبار گرفتار کیے گئے۔ دہشتگرد نعمت اللہ اور صدیق اللہ افغان سرحد کی دوسری جانب سے آئیتھے جنہیں انٹیلیجنس ادروں کی اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔ سیکیورٹی اداروں نے دہشتگردوں سے خودکش جیکٹس، اور مواصلاتی آلات برآمد کر کے قبضے میں لے لیے۔ سیکیورٹی اداروں کی جانب سے نارتھ وزیرستان میں بھی خفیہ اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں اسلحہ، دھاماکہ خیز مواد، آئی ای ڈیز اور ڈیٹونیٹرز برآمد کئے گئے۔ ایک اور اطلاع پر سیکیورٹی اداروں نے بلوچستان کے علاقے دلبدین میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گرد ناو کنڈی سے کہاراں دھماکہ خیز مواد اور 400 ڈیٹونیٹرز منتقل کر رہا تھا۔ ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز نے ملک میں دہشت گردی کی ایک اور کوشش ناکام بنادی ہے ۔ خفیہ اطلاع پر فاٹا کے علاقے سرائی نورنگ کوٹ کاشاگلی خان لکی مروت سے 2 خودکش بمبار پکڑے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی اداروں کا خفیہ اطلاع پر فاٹا میں سرچ آپریشن۔ سرچ آپریشن فاٹآ کے علاقے سرائی نورنگ کوٹ کاشاگلی خان لکی مروت میں کیے گئے جہاں سے 2 خودکش بمبار گرفتار کیے گئے۔ دہشتگرد نعمت اللہ اور صدیق اللہ افغان سرحد کی دوسری جانب سے آئیتھے جنہیں انٹیلیجنس ادروں کی اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…