ایف اے ٹی ایف کی لسٹ میں پاکستان کا نام شامل کرنا شاید امریکہ کی سیاسی ضرورت تھی ،امریکہ کو ہم پر ایک سیاسی کالک لگانی تھی ،مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی لسٹ میں فی الحال پاکستان شامل نہیں ہے مگر جون میں پاکستان کا نام اس لسٹ میں شامل ہو جائیگا، پاکستان کا نام شامل کرنا شاید امریکہ کی سیاسی ضرورت تھی ،گرے لسٹ میں شامل ہونے… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کی لسٹ میں پاکستان کا نام شامل کرنا شاید امریکہ کی سیاسی ضرورت تھی ،امریکہ کو ہم پر ایک سیاسی کالک لگانی تھی ،مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا