اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت ؟ اندر کی خبر لیک ، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف سینئر صحافی عارف نظامی نے انکشاف کیا ہے کہ جہاں تک چوہدری نثار علی خان کا تعلق ہے وہ پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں ، 29اپریل کو لاہور میں جلسہ ہو یا نہ تحریک انصاف کیلئے یہ ایک بڑی وکٹ ثابت ہو گی ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق سینئر صحافی عارف نظامی نے ایک پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ

چوہدری نثار کی پی ٹی آئی میں شمولیت تحریک انصاف کیلئے ایک بڑی وکٹ ثابت ہو گی ۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار شہباز شریف کے قریبی دوست جبکہ نواز شریف کے خاص آدمی رہے ہیں ۔ نواز شریف کے اداروں سے ٹکرائو کے بیانات پر چوہدری نثار علی خان کافی مایوس ہوئے ہیں ۔ اور انہوں نے بذات خود بھی ان کے بیانات کی حمایت کرنے سے انکار بھی کیا ہے ۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…