ہفتہ‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2025 

افغانستان میں داعش کی موجودگی ہمسایہ ممالک کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، وزیر دفاع

datetime 25  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے 120ارب ڈالر کا نقصان اٹھایا، افغانستان میں داعش کی موجودگی ہمسایہ ملکوں کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاکستان نے جامع نیشنل ایکشن پلان تشکیل دیا۔ بدھ کو خرم دستگیر نے ایس سی او کے وزرائے دفاع اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اپنی سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ کر دیا ہے، پاکستان

نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھاری قیمت ادا کی ہے، دہشت گردی کے خاتمے میں سیکیورٹی فورسز اور شہریوں نے بے شمار قربانیاں دیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے 120ارب ڈالر کا نقصان اٹھایا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی معیشت کو بہت بڑا نقصان پہنچا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان نے جامع نیشنل ایکشن پلان تشکیل دیا، افغانستان میں داعش کی موجودگی ہمسایہ ملکوں کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



معافی اور توبہ


’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…