جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

بشریٰ بی بی نے عمران خان کا زمان پارک والا گھر کیوں گرانے کو کہا؟سینئر صحافی نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عارف نظامی کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع عمران خان کا گھر زمین بوس ہو چکا، لوگ کہتے ہیں کہ یہ ان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے کہنے پر ایسا کیا گیا ہے کیونکہ ان کی نئی دلہن کا کہنا تھا کہ یہ گھر رہے گا تو تم وزیراعظم نہیں بنو گے۔عارف نظامی سے سوال کیا

گیا کہ عمران خان اچانک لاہور کا دورہ ملتوی کر کے اسلام آباد چلے گئے ہیں اوروہ  ایسا کیوں کر رہے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ ایک بہت بڑی وکٹ گرنے والی ہے اور جب پوچھا گیا کہ مسلم لیگ (ن) کی وکٹ ہے تو انہوں نے ہاں میں جواب دیا لیکن جب یہ پوچھا گیا کہ کیا چوہدری نثار ہیں تو انہوں نے نام بتانے سے انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…