جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ان کے بیٹے کی بنی گالہ میں موجودگی پر تنازعہ کی خبریں، ترجمان پی ٹی آئی نے وضاحت جاری کردی، اہم ترین اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور عمران خان کے درمیان کسی قسم کا کوئی تنازعہ نہیں ہے وہ اب بھی بنی گالہ میں موجود ہیں ، سوشل میڈیا یہ دونوں کے خلاف ایسے ہی سنسنی پھیلائی جا رہی ہے اختلاف کی ناتیں محض افواہیں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ان کے بیٹے کی بنی گالہ میں موجودگی پر کوئی تنازعہ پیدا نہیں ہوا یہ محض افواہیں ہیں انہوں نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی بنی گالہ میں موجود ہیں ان کے بارے میں ایسے ہی سنسنی پھیلائی جا رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…