ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

احد چیمہ کی گرفتاری۔۔پوری کی پوری ن لیگ کی جان شکنجے میں پھنس گئی۔۔لیگی رہنما ئوں کے بیانات کچھ اور کہانی بیان کرنے لگے

datetime 26  فروری‬‮  2018

احد چیمہ کی گرفتاری۔۔پوری کی پوری ن لیگ کی جان شکنجے میں پھنس گئی۔۔لیگی رہنما ئوں کے بیانات کچھ اور کہانی بیان کرنے لگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد جہاں بیوروکریسی میں بے چینی کی خبریں میڈیا کی زینت بنیں وہیں اب حکمران جماعت ن لیگ کی جانب سے بھی نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونیوالے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے حوالے سے آوازیں اٹھنے لگ گئی… Continue 23reading احد چیمہ کی گرفتاری۔۔پوری کی پوری ن لیگ کی جان شکنجے میں پھنس گئی۔۔لیگی رہنما ئوں کے بیانات کچھ اور کہانی بیان کرنے لگے

شہباز شریف کی پاناما لیکس منظر عام پر آگئی،فیصل سبحان کی گمشدگی کی عدالتی تحقیقات کی جائیں،عمران خان

datetime 26  فروری‬‮  2018

شہباز شریف کی پاناما لیکس منظر عام پر آگئی،فیصل سبحان کی گمشدگی کی عدالتی تحقیقات کی جائیں،عمران خان

اسلام آباد(سی پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی پاناما لیکس اب منظرعام پر آئی ہیں،کیوں کہ کیپیٹل کنسٹرکشن نامی کمپنی کے سربراہ فیصل سبحان نے ملتان میٹرو منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کرنے والے چینی حکام کے سامنے اعتراف بھی کیا اور بتایا کہ شہباز شریف اور… Continue 23reading شہباز شریف کی پاناما لیکس منظر عام پر آگئی،فیصل سبحان کی گمشدگی کی عدالتی تحقیقات کی جائیں،عمران خان

انصاف اور احتساب کے اداروں کے غیر قانونی استعمال سے بے چینی اور انتشار پھیل رہا ہے،سعد رفیق

datetime 26  فروری‬‮  2018

انصاف اور احتساب کے اداروں کے غیر قانونی استعمال سے بے چینی اور انتشار پھیل رہا ہے،سعد رفیق

لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ انصاف اور احتساب کے اداروں کے غیر قانونی استعمال سے بے چینی اور انتشار پھیل رہا ہے، مسلسل 70 برس جمہوریت پسندوں کو غدار اور چور قرار دے کر ملکی سالمیت کے لئے خطرہ قرار دیا گیا، خدارا پاکستان کو چلنے… Continue 23reading انصاف اور احتساب کے اداروں کے غیر قانونی استعمال سے بے چینی اور انتشار پھیل رہا ہے،سعد رفیق

داعش کا خطرہ،خیبرحکومت کی سکیورٹی اداروں کو جدید آ لات کی فراہمی کی درخواست

datetime 26  فروری‬‮  2018

داعش کا خطرہ،خیبرحکومت کی سکیورٹی اداروں کو جدید آ لات کی فراہمی کی درخواست

اسلام آباد(سی پی پی)پاک افغان سرحدی علاقوں میں عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کے بڑھتے ہوئے خطرات اور پاکستان میں قدم جمانے سے روکنے کیلیے خیبرپختونخوا حکومت نے قانون نافذکرنے والے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کے حوالے سے معاونت کی درخواست کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق درخواست میں کہاگیا ہے کہ فرنٹ… Continue 23reading داعش کا خطرہ،خیبرحکومت کی سکیورٹی اداروں کو جدید آ لات کی فراہمی کی درخواست

’’اللہ کی لاٹھی واقعی بے آواز ہوتی ہے‘‘ اچانک لندن سے الطاف حسین کے حوالے سے عبرتناک خبر آگئی

datetime 26  فروری‬‮  2018

’’اللہ کی لاٹھی واقعی بے آواز ہوتی ہے‘‘ اچانک لندن سے الطاف حسین کے حوالے سے عبرتناک خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران فاروق قتل کیس، بانی متحدہ کو اشتہاری قرار دینے کیلئے عالمی اخبارات میں اشتہار کی اشاعت۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات میں پیشرفت کرتے ہوئے بانی متحدہ کو اشتہاری قرار دینے کیلئے عالمی اخبارات میں اشتہار شائع کروا دئیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading ’’اللہ کی لاٹھی واقعی بے آواز ہوتی ہے‘‘ اچانک لندن سے الطاف حسین کے حوالے سے عبرتناک خبر آگئی

روم کی اس معروف ترین عمارت کا نام ’کلوسئیم ‘ہے، جانتے ہیں اس عمارت کا رنگ پاکستان کے خلاف احتجاج کیلئے لال کیا گیا ہے،کس چیز پر احتجاج کیا جا رہا ہے؟جان کر ہر پاکستانی مسلمان کا خون کھول اٹھے گا

datetime 26  فروری‬‮  2018

روم کی اس معروف ترین عمارت کا نام ’کلوسئیم ‘ہے، جانتے ہیں اس عمارت کا رنگ پاکستان کے خلاف احتجاج کیلئے لال کیا گیا ہے،کس چیز پر احتجاج کیا جا رہا ہے؟جان کر ہر پاکستانی مسلمان کا خون کھول اٹھے گا

روم(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کے دارالحکومت روم کی قدیم ترین عمارت کلوسئیم کو پاکستان کے خلاف احتجاج کیلئے لال رنگ دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کلوسئیم نامی عمارت کو لال رنگ دینے کا مقصد پاکستان کے خلاف احتجاج کرنا تھا۔ یہ احتجاج پاکستان کے ’توہین رسالت قانون‘ کے خلاف کیا… Continue 23reading روم کی اس معروف ترین عمارت کا نام ’کلوسئیم ‘ہے، جانتے ہیں اس عمارت کا رنگ پاکستان کے خلاف احتجاج کیلئے لال کیا گیا ہے،کس چیز پر احتجاج کیا جا رہا ہے؟جان کر ہر پاکستانی مسلمان کا خون کھول اٹھے گا

احسن اقبال کے بعد خواجہ آصف کی شامت آ گئی ، بھرے مجمعے میں نوجوان نے شریف برادران کے سب سے بڑے حواری کے ساتھ کیا کرڈالا ؟ تازہ ترین خبر آگئی

datetime 26  فروری‬‮  2018

احسن اقبال کے بعد خواجہ آصف کی شامت آ گئی ، بھرے مجمعے میں نوجوان نے شریف برادران کے سب سے بڑے حواری کے ساتھ کیا کرڈالا ؟ تازہ ترین خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت ن لیگ کے رہنمائوں پر میڈیا پر تو تنقید کا سلسلہ جاری ہی تھا مگر اب ن لیگ کے وزرا بھی عوامی ردعمل کا سامنا کرنے لگ گئے ہیں۔ دو روز قبل وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو نارووال میں ایک جلسہ کے دوران نوجوان نے جوتا دے مارا اور… Continue 23reading احسن اقبال کے بعد خواجہ آصف کی شامت آ گئی ، بھرے مجمعے میں نوجوان نے شریف برادران کے سب سے بڑے حواری کے ساتھ کیا کرڈالا ؟ تازہ ترین خبر آگئی

جھانسہ دیکر بچوں کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانیکاانکشاف،منظم گروہ کے 3ارکان گرفتار، بچے بازیاب،انتہائی شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 26  فروری‬‮  2018

جھانسہ دیکر بچوں کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانیکاانکشاف،منظم گروہ کے 3ارکان گرفتار، بچے بازیاب،انتہائی شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مچھلیوں کے شکار کا جھانسہ دیکر بچوں کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانیکاانکشاف،پولیس نے منظم گروہ کے تین ارکان کوگرفتارکرکے بچوں کو بازیاب کرا لیا،پولیس نے تین رکنی گروہ کو عدالت میں پیش کردیا۔ گزشتہ روز تھانہ ڈاکس پولیس کے انوسٹی گیشن پولیس انسپکٹر راجہ انصار انور نے کم سن بچوں کو… Continue 23reading جھانسہ دیکر بچوں کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانیکاانکشاف،منظم گروہ کے 3ارکان گرفتار، بچے بازیاب،انتہائی شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی ،پی آئی بی اور بہادرآباد کے مذاکرات کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد،فاروق ستار نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2018

کراچی ،پی آئی بی اور بہادرآباد کے مذاکرات کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد،فاروق ستار نے دوٹوک اعلان کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پی آئی بی اور بہادر آباد میں مذاکرات پھر ناکام ہوگئے۔ بہادر آباد سے سید سردار احمد اور کشور زہرا پی آئی بی کالونی میں ڈاکٹر فاروق ستار کی رہائش گاہ پہنچے جہاں اختلافات کے خاتمے کے لیے دوبارہ بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق فاروق ستار نے کہا کہ… Continue 23reading کراچی ،پی آئی بی اور بہادرآباد کے مذاکرات کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد،فاروق ستار نے دوٹوک اعلان کردیا