اسلام آباد (آئی این پی) مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا‘ ان سے حلف صدر ممنون حسین نے لیا‘ تقریب حلف برداری میں کابینہ ارکان‘ سیاسی کارکن اور اعلیٰ حکام شریک تھے۔ جمعہ کو
مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر ممنون حسین نے مفتاح اسماعیل سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں کابینہ ارکان‘ سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔