خواجہ آصف کیلئے میرے دل میں بالکل بھی عزت نہیں ،نااہلی کیس کا فیصلہ آنے کے بعد شیریں مزاری کی بیٹی میدان میں آگئی ،دھماکہ خیز اعلان

26  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی  کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب کا کہنا ہے کہ ان کے دل میں خواجہ آصف کیلئے بالکل بھی عزت نہیں ہے لیکن منتخب نمائندوں کو عدالتوں کے ذریعے نا اہل قرار دینا درست نہیں ۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ایمان زینب نے کہا کہ غیر منتخب شدہ لوگوں کی جانب سے لوگوں کو نا اہل کیا جانا نہ صرف خطرناک ہے بلکہ قوم کے مجموعی مینڈیٹ پر بہت بڑا ڈاکہ ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ

مسلم لیگ ن یا تحریک انصاف کے لوگوں کو ناپسند کرتے ہوں گے لیکن یہ ووٹرز کا حق ہے کہ ان کی نمائندگی کون کرسکتا ہے۔خیال رہے کہ خواجہ آصف اور شیریں مزاری میں اسمبلی اجلاسوں کے دوران اکثر تو تکرار ہوتی رہتی ہے۔ خواجہ آصف نے ایک اجلاس کے دوران شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی بھی قرار دیا تھا۔ ایمان مزاری کی جانب سے خواجہ آصف نا اہلی کیس سے قبل ایسا ٹویٹ آنے پر سوشل میڈیا صارفین نے حیرت کا اظہار کیا  ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…