حکومت کی جانب سے میٹرک پاس کرنے کے 5 سال بعد تعلیم حاصل کرنے پر پابندی ،عدالت نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی پالیسی کے حوالے سے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے میٹرک پاس کرنے کے 5 سال بعد تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کالعدم قرار دیدی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے یہ فیصلہ طالبہ زوبیہ امجد کی درخواست پر سنایا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ میں… Continue 23reading حکومت کی جانب سے میٹرک پاس کرنے کے 5 سال بعد تعلیم حاصل کرنے پر پابندی ،عدالت نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا