بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ن لیگ کے سرکاری وسائل پر جلسے۔۔تحریک انصاف نے شہبازشریف کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، ایسا اعلان کر دیا کہ شریف خاندان کے چھکے چھوٹ جائینگے

datetime 28  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات اور رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سرکاری وسائل پر جلسے کر کے عوام کو مرعوب نہیں کر سکتی۔ شریف خاندان کا جھوٹ عوام کے سامنے عیاں ہو چکا۔ جھوٹ، فریب اور لوٹ مار کی سیاست کرنے والے جیل کی ہوا کھانے کے لئے تیار ہو جائیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میاں شہباز شریف کے جلسے پر ردِ عمل دیتے ہوئے

کیا انہوں نے مزید کہا کہ پٹواریوں اور پولیس کے بل بوتے پر اقتدار میں آنے والوں کا پول کھل چکا۔ شریف برادران عوام کی بات اپنے ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں غریب عوام کی حالت زار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں مہنگائی اور امن و امان کی مخدوش صورت حال نے عام آدمی کا بُرا حال کر دیا ہے جبکہ حکومت کہیں نظر نہیں آ رہی عوام کو مافیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر ن لیگ جلسوں پر عوام کا قیمتی وقت اور وسائل ضائع کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…