سود خور مرنے کے بعد عبرت کا نشان بن گیا، دفنانے کے ایک دن بعد ہی میت قبر سے باہر نکل آئی،ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں سود کے کاروبار سے وابستہ وفات پانے والے شخص کی نعش کواس کی قبر نے بھی قبول نہیں کیا اور گزشتہ روز سپرد خاک کئے جانے والے شخص کی نعش ایک… Continue 23reading سود خور مرنے کے بعد عبرت کا نشان بن گیا، دفنانے کے ایک دن بعد ہی میت قبر سے باہر نکل آئی،ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا