خیبرپختونخوااسمبلی مثالی اسمبلی بن گئی ،کتنے نئے قوانین پاس کئے گئے؟حیرت انگیزطورپر تمام سیاسی جماعتوں نے زبردست کردار اداکیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوااسمبلی 168نئے قوانین پاس کرکے ایک مثالی اسمبلی بن گئی ہے ۔صوبائی اسمبلی نے جہیز اور سنسر شپ سے متعلق قوانین پاس کرکے بھی نئی تاریخ رقم کی ہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading خیبرپختونخوااسمبلی مثالی اسمبلی بن گئی ،کتنے نئے قوانین پاس کئے گئے؟حیرت انگیزطورپر تمام سیاسی جماعتوں نے زبردست کردار اداکیا