میرے الیکشن لڑنے کا فیصلہ پارٹی نے نہیں کرنا،فیصلہ میں کروں گا کہ الیکشن کس پلیٹ فارم سے لڑنا ہے،چوہدری نثار نے آئندہ ہفتے ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اورسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نواز شریف سے پہلے جیسا رابطہ نہیں رہا، مسلم لیگ (ن) سے رشتہ قائم رکھنا چاہتا ہوں، اگر مسلم لیگ (ن) گھر کی لونڈی بنی تو پارٹی میں نہیں رہوں گا، میرے الیکشن… Continue 23reading میرے الیکشن لڑنے کا فیصلہ پارٹی نے نہیں کرنا،فیصلہ میں کروں گا کہ الیکشن کس پلیٹ فارم سے لڑنا ہے،چوہدری نثار نے آئندہ ہفتے ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی