چیئرمین سینٹ کے عہد ے کے لئے سلیم مانڈوی والا کے ساتھ اہم خاتون سیاسی رہنما کا نام بھی سرفہرست، فرحت اللہ بابر نے نام بتادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سینیٹ میں الوداعی خطاب میں اپنی ہی جماعت پر تنقید کا نشانہ بنانے والے فرحت اللہ بابر سے ترجمان کی ذمہ داریاں واپس لے لی ہیں ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے تصدیق کی ہے… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کے عہد ے کے لئے سلیم مانڈوی والا کے ساتھ اہم خاتون سیاسی رہنما کا نام بھی سرفہرست، فرحت اللہ بابر نے نام بتادیا