پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

اربوں روپے کرپشن سکینڈل کے ملزم کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کا فیصلہ،مریم نواز کے سمدھی اس کے بڑے سفارشی،سمری وزیراعظم کے ٹیبل پر ، تہلکہ خیزتفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوکت علی کے سب سے بڑے سفارشی مریم نواز کے سمدھی چوہدری منیر ہیں جن پر پہلے ہی کرپشن کے سکینڈل موجود ہیں شوکت علی نے کسٹم ایند انٹیلی جنس کا سربراہ بن کر اربوں روپے کی کرپشن کرکے اپنا پیٹ بھرا ہے۔ شوکت علی پر الز ا م ہے کہ انہوں نے پکڑے گئے اربوں روپے مالیت کے موبائل فون اور قیمتی لگژری گاڑیاں خفیہ طریقہ سےفروخت کرکے قومی خزانہ کو نقصان پہنچایا ہے بھاری کرپشن میں ملوث ہونے کے باعث شوکت علی

سابق وزیراعظم نواز شریف کا پسندیدہ افسر ہے اور اکثر جاتی امراء میں ملاقاتوں کیلئے بھی موصوف جاتے ہیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ شوکت علی کی اگلے گریڈمیں ترقی کی سفارش خزانہ بارے وزیراعظم کے مشیر خزانہ اور وفاقی وزیر خزانہ نے بھی کی ہے اور ترقی کی سمری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ارسال کی گئی ہے۔ شاہد خاقان عباسی بھی کرپشن کے بادشاہ ہیں امید ہے کہ وہ بھی کرپشن میں ملوث شوکت علی کو لازمی ا گلے گریڈ میں ترقی دے کر اپنی دل کی مراد پوری کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…