بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی تحریک انصاف میں شمولیت ، ن لیگ کے حلقوں میں ہلچل مچ گئی، حقیقت کھل کر سامنے آ گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے ملاقات کی تصویر نے (ن) لیگی حلقوں میں ہل چل مچادی ‘تحر یک انصاف میں شمولیت کی افوائیں بھی گردش کر تیں رہیں۔تفصیلات کے مطابق فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا پر ایک ہوٹل میں وزیراعلی کے پی کے پرویز خٹک سے

سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات کر تے ہوئے ایک تصویر سامنےآئی جس پر تحر یک انصاف کے سپورٹرز دعویٰ کرتے رہےکہ سردارایازصادق تحر یک انصاف میں شامل ہو رہےہیں جس پر لاہور ملک کے دیگر شہروں میں (ن) لیگی حلقوں میں ہل چل مچ گئی اور اس حوالے سے مختلف اور افوائیں بھی گر دش کرتی رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…