جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے جلسے کی ہیلی کاپٹر سے مانیٹرنگ کی گئی، کتنے ہزار پولیس اہلکاروں نے سکیورٹی کے فرائض انجام دیے ، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) تحر یک انصاف کے مینار پاکستان جلسے کی مانٹیر نگ کیلئے خصوصی کنٹرول روم جبکہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلسے کی مانٹیر نگ کی گئی ‘6ایس پی ایز اور15ڈی ایس پی ایز سمیت 2500پولیس اہلکاروں نے سیکورٹی کے فرائض سر انجام دےئے۔ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے بنائے جانیوالے کنٹرول روم میں دیگر سیکورٹی

اور انٹیلی جنس اداروں کے اہلکاران بھی موجود رہے اور اپنے اعلی افسران کو تمام معلومات فراہم کرتے رہے جبکہ جلسے کے شر کاء کی تین بار تلاشی کے بعد انکو جلسے گاہ میں جانے کی اجازت دی گئی اس موقعہ پر سیکورٹی کیلئے 6ایس پی ایز اور15ڈی ایس پی ایز سمیت 2500پولیس اہلکاروں نے سیکورٹی کے فرائض سر انجام دیتے رہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…