کئی برادریوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، تحریک انصاف کی سیاسی طاقت میں اضافہ
حب( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ضلعی لسبیلہ کے ضلعی رئین معشوق علی رند، ضلعی جنرل سیکریٹری غلام حسین لاشاری، تحصیل حب کے صدر میر ایوب رندکی قیادت میں حب کے سینکڑوں نوجوانوں نے پاکستان تحریک انصاف ضلع لسبیلہ کی جانب سے جام کالونی میں ایک شاندارپروگرام کیا گیاجس میں حب کے مختلف برادری کے لوگوں… Continue 23reading کئی برادریوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، تحریک انصاف کی سیاسی طاقت میں اضافہ