سکول ٹیچر کو تحفظ دینے کی خاطر شادی کرنے والا پولیس اہلکار کاروکاری قرار، وڈیروں نے دونوں کو مارنے کا حکم دے دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جہالت کے اندھیرے دور کرنے والی اسکول ٹیچر اور سندھ پولیس کا جوان وڈیروں کے حکم پر کاروکاری قرار دے دیے گئے دونوں جان بچانے کے لیے کراچی آگئے ہیں اور چیف جسٹس اور آئی جی سندھ سے مدد کی اپیل کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر… Continue 23reading سکول ٹیچر کو تحفظ دینے کی خاطر شادی کرنے والا پولیس اہلکار کاروکاری قرار، وڈیروں نے دونوں کو مارنے کا حکم دے دیا