تحریک انصاف پنجاب اسمبلی اراکین کے اعزاز میں پرتکلف ناشتے کا اہتمام
لاہور(آن لائن)سینٹ انتخابات میں پنجاب اسمبلی سے تحریک انصاف کے امیدوار چودھری سرور کی جانب سے ناشتے کا اہتمام کیا گیا ۔اراکین اسمبلی اور سینٹ امیدواروں کی تواضع پرتکلف ناشتے سے کی گئی جس میں سری پائے، مرغ چنے، حلوہ پوری ، زردہ اور نان شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز سینٹ انتخابات… Continue 23reading تحریک انصاف پنجاب اسمبلی اراکین کے اعزاز میں پرتکلف ناشتے کا اہتمام