پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی اسلامیات کی کتاب میں سنگین غلطی کا انکشاف، حدیث مبارکہ کو کچھ اور ہی لکھ دیا، کتاب ڈیڑھ لاکھ بچوں میں تقسیم کر دی گئی
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے پانچویں کلاس کی اسلامیات کی کتاب میں سنگین غلطی کا انکشاف ہوا ہے، میڈیا ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسلامیات کی اس کتاب میں حدیث کو مشہور قول لکھ دیا گیا ہے۔ اسلامیات کی کتاب جو کہ سال 2018اور 2019ء کے لیے… Continue 23reading پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی اسلامیات کی کتاب میں سنگین غلطی کا انکشاف، حدیث مبارکہ کو کچھ اور ہی لکھ دیا، کتاب ڈیڑھ لاکھ بچوں میں تقسیم کر دی گئی