حکومت کی جانب سے ٹیکس ایمنسٹی سکیم دراصل کس چیز کیلئے سامنے لائی گئی عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا، پورا منصوبہ بے نقاب کر دیا
حیدر آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایمنسٹی سکیم دیانتدار ٹیکس گزاروں کے چہرے پر طمانچہ ہے‘ یہ سکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ… Continue 23reading حکومت کی جانب سے ٹیکس ایمنسٹی سکیم دراصل کس چیز کیلئے سامنے لائی گئی عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا، پورا منصوبہ بے نقاب کر دیا