اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر عوام سے دھوکہ دہی اور بدعنوانی کے ذریعے اربوں روپے کی لوٹ مار، نیب کی بڑی کارروائی،اہم ترین شخصیت کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد (این این آئی) نیب راولپنڈی نے مضاربہ کیس میں اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر عوام سے دھوکہ دہی اور بدعنوانی کے ذریعے اربوں روپے لوٹنے والے ملزم یاسر عزیز کو گرفتار کر لیا ہے۔ ہفتہ کو نیب کی طرف سے جاری بیان کے ملزم یاسر عزیز عوام سے سرمایہ کاری کے نام… Continue 23reading اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر عوام سے دھوکہ دہی اور بدعنوانی کے ذریعے اربوں روپے کی لوٹ مار، نیب کی بڑی کارروائی،اہم ترین شخصیت کو گرفتار کرلیا