نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ لکھنے والےسپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز افضل اس مہینے کی کس تاریخ کو ریٹائر ہو رہے ہیں؟کن کن حکمرانوں کے سامنے آئین کی سربلندی کیلئے تن تنہا ڈٹےرہے،فاضل جسٹس بارے وہ باتیں جو آپ بھی ضرور جاننا چاہیں گے

1  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس فیصلہ لکھنے والے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز افضل 6مئی کو ریٹائر ہو رہے ہیں، جسٹس اعجاز افضل کے کیرئیر کے حوالے سے موقر قومی اخبار روزنامہ ایکسپریس میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جسٹس اعجاز افضل خان نو سال تک پشاور ہائیکورٹ کے جج رہے، اکتوبر 2009ءکو پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بنے

اور بعدازاں 17 نومبر 2011 کو انہیں سپریم کورٹ کا جج تعینات کیا گیا۔ واضح رہے کہ جسٹس اعجاز افضل خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق فیصلہ تحریر کیا تھا۔اس وقت جسٹس اعجاز افضل وزیر مملکت طلال چوہدری کے خلا ف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت کرنے والے بنچ کی سربراہی کررہے ہیں۔ سینئر وکلاءفیصل صدیقی اور راحیل کامران شیخ نے جسٹس اعجاز افضل کو ایک شائستہ، اعتدال پسند جج قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے آزادانہ فیصلوں کو یاد رکھاجائے گا۔جسٹس اعجاز افضل خان 6 مئی کو ریٹائر ہورہے ہیں، جسٹس اعجاز افضل خان کو ستمبر 2000 میں مشرف دور میں پشاور ہائیکورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا تاہم وہ پشاور ہائیکورٹ کے واحد جج تھے جنہوں نے تین نمبر 2007ءکے تحت پی سی او کے تحت حلف اٹھایا نہ پیپلزپارٹی کے دور میں نائیک فارمولہ قبول کیا وہ چند ججوں میں شامل تھے جنہوں نے 16 مارچ 2009ءکو کامیاب وکلا تحریک کے بعد معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بحال کیا تھا۔جسٹس اعجاز افضل وزیر مملکت طلال چوہدری کے خلا ف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت کرنے والے بنچ کی سربراہی کررہے ہیں۔ سینئر وکلاءفیصل صدیقی اور راحیل کامران شیخ نے جسٹس اعجاز افضل کو ایک شائستہ، اعتدال پسند جج قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے آزادانہ فیصلوں کو یاد رکھاجائے گا۔

جسٹس اعجاز افضل خان 6 مئی کو ریٹائر ہورہے ہیں، جسٹس اعجاز افضل خان کو ستمبر 2000 میں مشرف دور میں پشاور ہائیکورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا تاہم وہ پشاور ہائیکورٹ کے واحد جج تھے جنہوں نے تین نمبر 2007ءکے تحت پی سی او کے تحت حلف اٹھایا نہ پیپلزپارٹی کے دور میں نائیک فارمولہ قبول کیا وہ چند ججوں میں شامل تھے جنہوں نے 16 مارچ 2009ءکو کامیاب وکلا تحریک کے بعد معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بحال کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…