سینٹ الیکشن میں عمران خان کا ووٹ نہ ڈالنا دھرنے کی ا یک کڑی ہے ، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (آئی ا ین پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک ہی شخص ‘ ایک ہی خاندان اور ایک ہی جماعت کو مسلسل ٹارگٹ کیا جارہا ہے‘ نواز شریف کے خلاف ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوسکا‘ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی بے مثال ہے‘… Continue 23reading سینٹ الیکشن میں عمران خان کا ووٹ نہ ڈالنا دھرنے کی ا یک کڑی ہے ، مریم اورنگزیب