پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سے سعودی عرب کروڑوں روپے کی ہیروئن سمگل کرنیکی کوشش ناکام جانتے ہیں عمرے کیلئے جانیوالے شہری نے ہیروئن کو کیسے حیران کن طریقے سے لے جانیکی کوشش کی، ائیرپورٹ پر موجود اہلکاروں منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، عمرہ کی غرض سے جانے والے مسافر نے ہیروئن پاؤڈر کے محلول کواحرام کے اوپر لگا رکھا تھا ۔ بتایا گیا ہے کہ اے این ایف نے ائیر پورٹ پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے جانے والے ساہیوال کے رہائشی بہرام شاہ کے سامان کی تلاشی تو احرام کی ساخت مشکوک جانتے ہوئے اسے لیبارٹری تجزیے کیلئے بھجوایا گیا

جہاں اس کے اوپر سے ہیروئن کی آمیزش ثابت ہو گی ۔بتایا گیا ہے کہ ملزم نے احرام کو ہیروئن کے محلول میں بھگویا اور اس کے بعد اسے خشک کر کے سامان میں رکھ لیا ۔ اے این ایف نے ملزم کو حراست میں لے لیا اور بعد ازاں اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے جیل منتقل کر دیا گیا ۔ ملزم بہرام شاہ پی آئی اے کی پرواز 759کے ذریعے سعودی عرب جارہا تھا ۔ ذرائع کے مطابق ہیروئن کا وزن ڈھائی کلو کے قریب اور اسکی انٹر نیشنل مارکیٹ میں مالیت تین کروڑ روپے سے زائد ہے ۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…