اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اب بچے اور بیوی بھی کہتے ہیں کہ۔۔ خورشید شاہ کیا سیاست چھوڑنے والے ہیں؟خورشید شاہ نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر ایسی بات کہہ دی کہ پیپلزپارٹی کیا سبھی جماعتیںہل کر رہ گئیں

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 70 سال کی تاریخ میں پارلیمنٹ کا ایسا حال نہیں دیکھا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر خزانہ کی تقریر سے غریب کا پیٹ بھر گیا ٗ بجٹ کے بعد اب غریب آدمی کو کھانا کھانے کی ضرورت نہیں، حکومت نے غریب عوام پر ٹیکس کی بھرمار کردی ہے ٗسستی روٹی اچھا منصوبہ تھا۔

الیکشن جیتنے کے بعد کیوں بند کردیا۔اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ الیکشن میں جائیں گے تو ایک دوسرے کو ایسی سنائیں گے، توبہ نعوذ بااللہ، کبھی تو ہمیں بیٹھنا پڑیگا ٗ اسپیکر ان سب مسائل کو دیکھیں۔انہوں نے کہا کہ آج اراکین کی حاضری دیکھ کر پارلیمنٹ کی بالادستی نظر آرہی ہے ٗ70سال کی تاریخ میں پارلیمنٹ کا ایسا حال نہیں دیکھا۔سید خورشید شاہ نے کہا کہ سیاست گندی نہیں، گندے لوگ سیاست کو گندا کرتے ہیں، بعض لوگوں نے سیاست اور سیاست دان کو گندا کردیا ہے، اب بچے اور بیوی بھی کہتے ہیں کہ سیاست گندا کام ہے چھوڑ دیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…