جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

’’ تقاریر کو سنسر کرنے سے بات ختم نہیںبلکہ اب لازمی ہو گی‘‘ عدلیہ مخالف تقاریر اور الفاظ پر پابندی عائد ہونے کے عدالتی فیصلے کے بعدمریم نواز نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن میں نادیدہ قوتوں کو ہمیشہ کے لئے شکست دیں گے‘ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے حقیقت جھٹلائی نہیں جاسکتی۔ جمعرات کو احتساب

عدالت میں پیشی کے بعد مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں نادیدہ قوتوں کو ہمیشہ کے لئے شکست دیں گے۔ تقاریر کو سنسر کرنے سے بات ختم نہیں ہوگی ،بات لازمی ہوگی کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے حقیقت جھٹلائی نہیں جاسکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…