گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس ختم کرنے کا فیصلہ،اب شہریوں کو خریدی ہوئی گاڑی کو ٹرانسفر کروانے کیلئے کیا کرنا پڑے گا؟ تفصیلات جاری
لاہور (این این آئی) محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس ختم کرنے کے لیے تجاویز تیار کرلیں، حکومت کی منظوری کے بعد گاڑیاں بغیر فیس کے ٹرانسفر ہوں گی۔گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس ختم کرنے کے حوالے سے ڈائریکٹر رضوان شیروانی کا کہنا ہے کہ سیکرٹری ایکسائز کے احکامات پر فوری تجاویز تیار کرلی گئی… Continue 23reading گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس ختم کرنے کا فیصلہ،اب شہریوں کو خریدی ہوئی گاڑی کو ٹرانسفر کروانے کیلئے کیا کرنا پڑے گا؟ تفصیلات جاری