جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

سینیٹ انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر متفرق درخواست پر فریقین کو 15مارچ کیلئے نوٹس جاری

datetime 5  مارچ‬‮  2018

سینیٹ انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر متفرق درخواست پر فریقین کو 15مارچ کیلئے نوٹس جاری

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سینیٹ انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے لئے دائر متفرق درخواست پر فریقین کو 15مارچ کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم نے سینیٹ انتخابات کوکالعدم قرار دینے کیلئے متفرق درخواست پرسماعت کی ۔درخواست گزار کی جانب سے… Continue 23reading سینیٹ انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر متفرق درخواست پر فریقین کو 15مارچ کیلئے نوٹس جاری

گلف ممالک میں پاکستانی ہنرمندوں کی طلب میں تشویشناک حد تک کمی،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2018

گلف ممالک میں پاکستانی ہنرمندوں کی طلب میں تشویشناک حد تک کمی،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

لاہور(سی پی پی) گلف کے ممالک میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی ہنر مندافراد قوت کی مانگ میں چالیس فیصد کمی انتہائی تشویشناک ہے۔کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد شفیق نے اپنے دفتر میں وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس معاملے کو نظر انداز کرنے کی بجائے… Continue 23reading گلف ممالک میں پاکستانی ہنرمندوں کی طلب میں تشویشناک حد تک کمی،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کا خیر مقدم کریں گے ، احسن اقبال

datetime 5  مارچ‬‮  2018

افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کا خیر مقدم کریں گے ، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے داخلہ اور منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کا خیر مقدم کریں گے‘ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ احساس ہونے کے بعد بھارت بھی سی پیک کے حوالے سے جلد اپنا موقف تبدیل کردے گا۔… Continue 23reading افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کا خیر مقدم کریں گے ، احسن اقبال

بہت انتظار کرلیا،تارکین وطن پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلائینگے،چیف جسٹس کا وعدہ

datetime 5  مارچ‬‮  2018

بہت انتظار کرلیا،تارکین وطن پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلائینگے،چیف جسٹس کا وعدہ

اسلام آباد،لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے تارکین وطن پاکستانیوں کوووٹ کا حق دلائینگے، دہری شہریت رکھنے والے نو منتخب سینیٹرز کی تفصیلات بھی طلب۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز اور سول سرونٹس کی دہری شہریت پر سماعت ہوئی۔ عدالت میں دہری شہریت سے متعلق رپورٹ… Continue 23reading بہت انتظار کرلیا،تارکین وطن پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلائینگے،چیف جسٹس کا وعدہ

خیبر پختونخوا اور فاٹا کے رہنے والے پاکستانی شہریوں پردبئی کے ویزے کے لئے بڑی پابندی عائد کردی گئی،سینکڑوں افراد متاثر، لائنیں لگ گئیں

datetime 4  مارچ‬‮  2018

خیبر پختونخوا اور فاٹا کے رہنے والے پاکستانی شہریوں پردبئی کے ویزے کے لئے بڑی پابندی عائد کردی گئی،سینکڑوں افراد متاثر، لائنیں لگ گئیں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا اور فاٹا سے دبئی کے ویزے کے لئے وزارت خارجہ کا کریکٹر سرٹیفیکٹ اور پولیس کلیرنس کی شرط لازمی قرار دیدی گئی ہے پولیس کلیرنس کی رپورٹ متعلقہ ڈی پی اوز ، سی سی پی او پشاور کی جانب سے دیا جائے گا۔ جبکہ کریکٹرسرٹیفیکٹ وزارت خارجہ کی جانب سے دیا… Continue 23reading خیبر پختونخوا اور فاٹا کے رہنے والے پاکستانی شہریوں پردبئی کے ویزے کے لئے بڑی پابندی عائد کردی گئی،سینکڑوں افراد متاثر، لائنیں لگ گئیں

پانامہ اور پیراڈائز لیکس ،آف شور کمپنیوں کے خیبر پختونخوا کے 12مالکان کے بتائے گئے پتے پر جب حکام پہنچے تو کیا ہوا؟دلچسپ صورتحال،عوام سے مدد طلب کرلی گئی

datetime 4  مارچ‬‮  2018

پانامہ اور پیراڈائز لیکس ،آف شور کمپنیوں کے خیبر پختونخوا کے 12مالکان کے بتائے گئے پتے پر جب حکام پہنچے تو کیا ہوا؟دلچسپ صورتحال،عوام سے مدد طلب کرلی گئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) آف شور کمپنیوں کے خیبر پختونخوا کے 12مالکان کی رہائشی پتے ہی جعلی نکلے ۔ جس کے لئے ایف بی آر نے خیبر پختونخوا کے عوام سے مدد طلب کر لی ہے ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق پانامہ اور پیراڈائز لیکس میں شامل پاکستانیوں کی تلاش میں مشکلات کا سامنا کرنا… Continue 23reading پانامہ اور پیراڈائز لیکس ،آف شور کمپنیوں کے خیبر پختونخوا کے 12مالکان کے بتائے گئے پتے پر جب حکام پہنچے تو کیا ہوا؟دلچسپ صورتحال،عوام سے مدد طلب کرلی گئی

تحریک انصاف نے ن لیگ کے حمایت یافتہ اہم نومنتخب سینیٹر کا انتخاب چیلنج کرنے کا اعلان کردیا،موصوف پلی بارگین کرکے نیب کی گرفت سے آزاد ہوئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  مارچ‬‮  2018

تحریک انصاف نے ن لیگ کے حمایت یافتہ اہم نومنتخب سینیٹر کا انتخاب چیلنج کرنے کا اعلان کردیا،موصوف پلی بارگین کرکے نیب کی گرفت سے آزاد ہوئے،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگی حمایت یافتہ سینیٹر دلاور خان کا انتخاب چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی دلاور خان کیخلاف الیکشن ٹربیونل سے رجوع کریں گے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے دلاور… Continue 23reading تحریک انصاف نے ن لیگ کے حمایت یافتہ اہم نومنتخب سینیٹر کا انتخاب چیلنج کرنے کا اعلان کردیا،موصوف پلی بارگین کرکے نیب کی گرفت سے آزاد ہوئے،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد آئیر پورٹ پر سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر اہم شخصیت کے بیٹے کاساتھیوں سمیت سرکاری افسر پر حملہ،تشدد کا نشانہ بناڈالا 

datetime 4  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد آئیر پورٹ پر سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر اہم شخصیت کے بیٹے کاساتھیوں سمیت سرکاری افسر پر حملہ،تشدد کا نشانہ بناڈالا 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد آئیر پورٹ پر سابق آئی جی پنجاب کے بیٹے نے سگریٹ نوشی سے منع کرنے پرسرکاری افسر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔متاثرہ سرکاری افسر نے آئی جی کے بیٹے کے خلاف سول ایسوسی ایشن اور پولیس کو شکایت جمع کرادی۔ ذرائع کے مطابق سابق آئی جی پنجاب عثمان خٹک کے… Continue 23reading اسلام آباد آئیر پورٹ پر سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر اہم شخصیت کے بیٹے کاساتھیوں سمیت سرکاری افسر پر حملہ،تشدد کا نشانہ بناڈالا 

دنیا کے 3ارب 50کروڑ افراد روزانہ سوشل میڈیا استعمال ہوتے ہیں ان میں پاکستانیوں کی تعداد کتنے کروڑ ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 4  مارچ‬‮  2018

دنیا کے 3ارب 50کروڑ افراد روزانہ سوشل میڈیا استعمال ہوتے ہیں ان میں پاکستانیوں کی تعداد کتنے کروڑ ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی معاشرے کو سوشل میڈیا سے شدید خطرات پیدا ہوسکتے ہیں۔ سوشل میڈیا نے عالمی دنیا کو تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔ دنیا بھر سے تین ارب پچاس کروڑ افراد روزانہ شوشل میڈیا کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں اور اس تعداد میں روزانہ کی بنیاد میں اضافہ ہورہا ہے… Continue 23reading دنیا کے 3ارب 50کروڑ افراد روزانہ سوشل میڈیا استعمال ہوتے ہیں ان میں پاکستانیوں کی تعداد کتنے کروڑ ہے؟ حیرت انگیزانکشاف