ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار مین بچپنا ہے ان کی وجہ سے نوازشریف سے ڈانٹ پڑی ٗ کیا اب بھی مان جائینگے؟صحافی کے سوال پر شہباز شریف کا ایسا جواب کہ سب کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

datetime 30  مئی‬‮  2018 |

راجن پور (این این آئی)پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چوہدری نثار میں بچپنا ہے، انہیں بچے کی طرح منانا پڑتا ہے۔مجھے ان کی وجہ سے نوازشریف سے ڈانٹ بھی پڑتی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ چوہدری نثارعلی خان نوازشریف کے دوست اوران کے خلاف ہوتے تھے اور ان

کی شکایت کی وجہ سے نوازشریف سے انہیں ڈانٹ بھی پڑتی تھی۔شہبازشریف نے بتایا کہ چوہدری نثار نے 1988ء میں بھی نواز شریف سے انہیں جھاڑ پلوائی تھی، ان کو بچوں کی طرح منانا پڑتا ہے۔اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ کیا چوہدری نثار اب بھی مان جائیں گے ؟ جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نیجواب دیا کہ اللہ خیر کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…