پیپلز پارٹی کے مزید 2اہم رہنماؤں کی تحریک انصاف میں آج شمولیت،بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان (آج) سرگودھا کا دورہ کریں گے ، پیپلز پارٹی کے رہنما اور قائمہ کمیٹی کے سابق چیئرمین ندیم افضل چن اور پی پی کے اہم رہنما مہر خالق داد پریہار پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے ۔… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے مزید 2اہم رہنماؤں کی تحریک انصاف میں آج شمولیت،بڑا اعلان کردیاگیا







































