چیف جسٹس کا مانسہرہ پہنچ کا دھماکہ خیز اعلان ، پرویز خٹک کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں
مانسہرہ (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مانسہرہ میں کوئی ہسپتال اور اسکول فعال نہیں ہیں، اسکول اور ہسپتال کی فراہمی بنیادی حقوق میں شامل ہے، میں بنیادی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔بدھ کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈسٹرکٹ بار کا… Continue 23reading چیف جسٹس کا مانسہرہ پہنچ کا دھماکہ خیز اعلان ، پرویز خٹک کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں







































