توہین رسالت قانون میں مزید ترامیم منظر عام پر آگئیں،جھوٹا الزام لگانے والے کو بھی وہی سزا دی جائے جو توہین رسالت کے مجرم کے لئے ہے ،بات بڑھ گئی
اسلام آباد(این این آئی) سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں انسداد توہین رسالت قانون سے متعلق سفارشات پر ارکان کے درمیان شدید تلخی ہوگئی۔منگل کو اسلام آباد میں سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا چیئرپرسن نسرین جلیل کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تین معاملات پر غور کیا گیا جن میں فوجی عدالتوں… Continue 23reading توہین رسالت قانون میں مزید ترامیم منظر عام پر آگئیں،جھوٹا الزام لگانے والے کو بھی وہی سزا دی جائے جو توہین رسالت کے مجرم کے لئے ہے ،بات بڑھ گئی