سینیٹ انتخابات میں پنجاب اسمبلی سے ووٹر ادھر ادھر ہونے پر پارٹی تحقیقات کرے گی، کیپٹن(ر)صفدر
اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اوررکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے لوگوں کو اچھا پیکج ملا ہے، پی ٹی آئی کے ارکان کتنے پیسوں میں بکے اس بارے میں واجد ضیا ہی بتاسکتے ہیں‘سینیٹ انتخابات میں… Continue 23reading سینیٹ انتخابات میں پنجاب اسمبلی سے ووٹر ادھر ادھر ہونے پر پارٹی تحقیقات کرے گی، کیپٹن(ر)صفدر