پٹرول اور ڈیزل پرفی لیٹر کمائی کے نئے ریکارڈ قائم،عوام کو مہنگا ترین تیل بیچنے والوں کی فہرست میں حکومت پاکستان کس نمبرپر ہے؟ حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ورکن قومی اسمبلی اسدعمرنے کہاہے کہ حکومت ڈیزل پر اکتالیس روپے ٹیکس کی مد میں بٹور رہی ہے۔پٹرول پر تقریباً چونتیس روپے فی لیٹر وصول کئے جارہے ہیں۔یہ بات انہوں نے عوام کو مہنگا تیل بیچنے پر وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہی۔ اسدعمرنے… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل پرفی لیٹر کمائی کے نئے ریکارڈ قائم،عوام کو مہنگا ترین تیل بیچنے والوں کی فہرست میں حکومت پاکستان کس نمبرپر ہے؟ حیرت انگیزانکشاف