ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ کے اہم ترین رہنما کی اپنے گروپ سمیت پاکستان تحر یک انصاف میں شمولیت ،عمران خان نے فوراً ہی الیکشن میں راناثناء اور عابد شیر علی کے مقابلے کا ٹاسک دیدیا

datetime 1  جون‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ کے اہم ترین رہنما کی اپنے گروپ سمیت پاکستان تحر یک انصاف میں شمولیت ،عمران خان نے فوراً ہی الیکشن میں راناثناء اور عابد شیر علی کے مقابلے کا ٹاسک دیدیا،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے افضل ساہی نے اپنے گروپ سمیت پاکستان تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ افضل ساہی

نے اپنے خاندان سمیت ہفتے کے روز لاہور میں تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان سے ملاقات کے دوران تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا جس پر عمران خان نے کہا کہ ساہی برادران رانا ثناء اللہ خان اور عابد شیر علی کا مقابلہ کر نے کیلئے تیار ہوجائے ہم نے انکو ہر حال میں شکست سے دوچار کر نا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…