شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں اہم پیشرفت، احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(سی پی پی) احتساب عدالت نے شریف خاندان کیخلاف ریفرنس میں پاناما لیکس کی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاناما لیکس کی مشترکہ تحقیقاتی… Continue 23reading شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں اہم پیشرفت، احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا