نواز شریف کے بعد خواجہ آصف اور اب احسن اقبال بھی ۔۔ خلیجی ملک کا اقامہ رکھنے کا اعتراف کر لیا، وہ بھی کس نوکری کیلئے، شرمناک انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد وزیر خارجہ خواجہ آصف اور اب وزیر داخلہ احسن اقبال بھی خلیجی ملک کے اقامہ ہولڈر نکلے، معروف اینکر ارشد شریف نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد وزیرخارجہ خواجہ آصف اور اب وزیر داخلہ احسن اقبال بھی… Continue 23reading نواز شریف کے بعد خواجہ آصف اور اب احسن اقبال بھی ۔۔ خلیجی ملک کا اقامہ رکھنے کا اعتراف کر لیا، وہ بھی کس نوکری کیلئے، شرمناک انکشاف







































