منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

بجٹ کے موقع پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی ایوان میں موجودگی اجتماعی ذمہ داری ہے ٗسر دار ایاز صادق

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بجٹ کے موقع پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی ایوان میں موجودگی اجتماعی ذمہ داری ہے ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی طرف سے اٹھائے گئے نکات پر سپیکر نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ وہ سید خورشید احمد

شاہ کے موقف کی بھرپور تائید کرتے ہیں۔ تمام ارکان کی ایوان میں موجودگی اجتماعی ذمہ داری ہے تاہم حکومت پر اس کی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ ارکان کی نشاندہی پر سپیکر نے پی ٹی وی کے ڈائریکٹر کو طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ اگر سینیٹ کی کارروائی براہ راست جا سکتی ہے تو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی بھی براہ راست دکھائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…