نوجوان کی ہلاکت :وزارت خارجہ معاملہ امریکی سفیرکے سامنے اٹھائیگا،احسن اقبال
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ امریکی سفارتکار نے واضح طور پر ٹریفک قانون توڑا ،اسکے باعث نوجوان جاں بحق ہوا، واقعہ کا مقدمہ درج ہوچکا ہے،وزارت خارجہ معاملہ امریکی سفیرکے سامنے اٹھائیگا۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ا پنے پیغام میں اسلام آباد… Continue 23reading نوجوان کی ہلاکت :وزارت خارجہ معاملہ امریکی سفیرکے سامنے اٹھائیگا،احسن اقبال