عمران خان 29اپریل کو مینار پاکستان پر کیا کرنیوالے ہیں؟ویڈیو پیغام جاری
اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 22سال پہلے تحریک انصاف کے سفر کا آغاز ہوا‘ 29اپریل کو نئے پاکستان کی تفصیلات قوم کے سامنے رکھوں گا۔ عمران خان نے پارٹی کے یوم تاسیس پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ بائیس سال پہلے تحریک انصاف کے سفر… Continue 23reading عمران خان 29اپریل کو مینار پاکستان پر کیا کرنیوالے ہیں؟ویڈیو پیغام جاری





































