پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ہوشیار خبردار!کراچی کے شہری غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں کیونکہ۔بات ہی کچھ ایسی ہے ،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)کراچی میں گرمی کی شدت کو دیکھتے ہوئے ماہرین طب نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ گرمی کے دوران غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلیں،ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی سے بچنے کے لیے لوگ خاص احتیاط کریں، شہری گھروں سے توباہرنکلیں تو گرمی سے بچنے کے لیے سر کو ڈھانپ کر رکھیں، گرمی میں باہر نکلیں توسایہ دار جگہ میں رہنے کی کوشش کریں،گرمی میں پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے،گرمی کے دوران

ہلکے رنگ کے اور ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنیں ۔گرمی کی حدت میں اضافے کے باعث کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں 3 اور 4 مئی کو ایمرجنسی نافذ رہے گی،گرمی کی حدت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا،شہر میں ہیٹ اسٹروک ہونے کے چانسز بڑھ گئے ہیں ،جبکہ اس حوالے سے محکمہ صحت سندھ نے بھی ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور محکمہ صحت نے سرکاری اسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…