منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) ظہیر الاسلام پھر منظر عام پر ، ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی داد دینے پر مجبور ہو جائیگا

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(اے این این ) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ ظہیرالاسلام نے کہا ہے کہ حکومت کو انتہا پسندی کے خاتمے اور لوگوں کو قریب لانے کے لیے ہمہ جہت حکمت عملی اپنانا ہوگی، لوگ سمجھتے ہیں کہ بطور قوم متحد ہونا زیادہ اہم ہے، ہمیں کھلی بحث کرنا ہوگی، ایک دوسرے کا احترام کرنا ہوگا، لسانیت اور فرقہ واریت پر مبنی نفرت ختم کرنا ہوگی۔ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ڈی جی آئی ایس آئی

جنرل ریٹائرڈ ظہیرالاسلام کا کہنا تھا کہ حکومت کو انتہا پسندی کے خاتمے اور لوگوں کو قریب لانے کے لیے ہمہ جہت حکمت عملی اپنانا ہوگی، مکمل انتظامی اختیارات کے ساتھ ایک عبوری گورننگ باڈی ہونی چاہیے جو انتقال اقتدار کے لیے ایک غیر جانبدار ماحول قائم کرے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس اس سب کے لیے آئینی حکم ہونا چاہیے، سرکاری ادارے کا تسلسل اور کوالیفائیڈ اسٹاف ہونا چاہیے، احتساب اور قومی مصالحت کے لیے عزم ہونا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…