چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کے اعزاز میں الوداعی تقریب آج ہوگی
اسلام آباد (سی پی پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کے اعزاز میں الوداعی تقریب(آج) منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگی جس کا اہتمام سینیٹ سیکرٹریٹ اور پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کیا جارہا ہے ۔ الوداعی تقریب میں ارکان پارلیمنٹ اور پی آر اے کے مرکزی عہدیداران شرکت کریں گے۔تقریب میں مقررین… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کے اعزاز میں الوداعی تقریب آج ہوگی