دریا خان میں افسوسناک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، تفصیلات سامنے آ گئیں
دریاخان (آئی این پی)ایم ایم روڑ پر تیز رفتار بس رکشے پر چڑھ گئی ایک ہی خاندان کے چار افراد کچل دیے ایک شدید زخمی مرنے والوں میں میاں بیوی،ساس اور برادر نسبتی شامل ہیں عطاء اللہ رکشے پر بیوی کو زچگی کے لئے حادثہ کا شکار ہونے خاندان کے افراد کے ہمراہہسپتال لے کر… Continue 23reading دریا خان میں افسوسناک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، تفصیلات سامنے آ گئیں











































